سنٹرل سلیکشن بورڈ نے متعدد افسران کو ترقی دینے کی منظوری دیدی

پیر 10 دسمبر 2018 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) سنٹرل سلیکشن بورڈ نے متعدد افسران کو ترقی دینے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

سنٹرل سلیکشن بورڈ نے سابق اے آئی جی ایڈمن پنجاب ایس ایس پی زبیر دریشک کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب اظہر اکرم کی ڈی آئی جی کے عہدے ،پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب ایس ایس پی افضال کوثر کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،اے آئی جی ڈویلپمنٹ پنجاب ایس ایس پی احسن یونس کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،اے آئی جی لاجسٹک پنجاب ایس ایس پی رائے بابر سعید کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،سی ای او سیف سٹی اتھارٹی ایس ایس پی اکبر ناصر کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،سابق ڈی پی او سیالکوٹ ایس ایس پی ڈاکٹر عابد کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ،ایس ایس پی عمران احمر کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی اور بٹالین کمانڈر PC-7 طیب حفیظ چیمہ کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں