سپیشل سیکرٹری داخلہ پنجاب طارق محمود جاوید سے برٹش قونصل این کووان کی ملاقات مباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پیر 10 دسمبر 2018 23:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) سپیشل سیکرٹری داخلہ پنجاب طارق محمود جاوید سے برٹش قونصل این کووان نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ڈپٹی سیکرٹری داخلہ کیپٹن ریٹائرڈ ملک شہباز وحید اور ڈپٹی سیکرٹری پولیس آمنہ منیر بھی موجود تھے۔طارق محمود جاوید نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کام کر نے پر محکمہ داخلہ برٹش قونصل سے مکمل تعاون کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں