میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سے تحصیل بابو زئی منگورہ کے تحصیل ناظم اکرم خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات

پیر 10 دسمبر 2018 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) میئر بلدیہ عظمیٰ لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سے تحصیل بابو زئی منگورہ کے تحصیل ناظم اکرم خان کی قیادت میں لاہور کے مطالعاتی دورہ پر آئے ہوئے وفد نے ٹائون ہال میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران دونوں وفود کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل ہوا اور ایک دوسرے کو تحائف پیش کئے گئے۔ اس موقع پر تحصیل ناظم اکرم خان نے میئر لاہو رکو سواتی چادراور ٹوپی پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں