ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گا ہ پر 21افراد نے گزشتہ رات قیا م کیا‘ڈی سی لاہور

منگل 11 دسمبر 2018 18:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) ڈی سی لاہور صالحہ سعیدنے کہا ہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گا ہ پر 21افراد نے گزشتہ رات قیا م کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تین بچوں پر مشتمل ایک فیملی نے بھی پناہ گاہ میں رات قیام کیا۔ڈی سی لاہو ر صالحہ سعید نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اکیس افراد کو صبح کا ناشتہ بھی دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے دیگر پناہ گاہوں میں بھی رات کا کھانا اور صبح کا ناشتہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں