یو ایس ایڈ کی ماں بچہ ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے تعاون کی پیشکش
محکمہ صحت اور یو ایس ایڈ کا شعبہ صحت کے استحکام کے لئے تعاون بڑھانے پر اتفاق یو ایس ایڈ کے وفد کی ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملاقات، وزیر صحت کی کانووکیشن میں بھی شرکت
منگل 11 دسمبر 2018 23:13
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی کے اہداف کا حصول یقینی بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کی سہولتوں کی نچلی سطح پر فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت کے اہداف ضلعی سطح پر حاصل کئے جائیں گے۔ اضلاع کی سطح پر اقدامات کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی سیل بنا دیا گیا۔ وزیر صحت نے کہا کہ ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو بہتر بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سٹاف کی حاضری کے لئے سخت میکانزم بنایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سنگیتا پٹیل نے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب شعبہ صحت کے استحکام کے لئے پاکستان میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔ یو ایس ایڈ محکمہ صحت کے مختلف منصوبوں میں تعاون مزید بڑھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دوران زچگی شرح اموات میں کمی کے لئے ماں بچہ ہسپتالوں کے قیام کا منصوبہ خوش آئند ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔قبل ازیں وزیر صحت نے انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے دوسرے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور 7 شعبوں میں تعلیم مکمل کرنے والے گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم اور ڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسر مسعود صادق بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
گورنرگلگت بلتستان سے مسلم لیگ لاہورکے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا