میانوالی ریل کا ر کو جھامت ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کیلئے رُکنے کی اجازت

بدھ 12 دسمبر 2018 16:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر راولپنڈی ۔ کندیاں۔ راولپنڈی کے درمیان چلنے والی میانوالی ریل کا ر (175UP/176DN)کو جھامت ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں