پرانی انارکلی ،تاجر کو دوکان میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،پولیس نے تفتیش شروع کر دی

بدھ 12 دسمبر 2018 22:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) پرانی انارکلی کے علاقہ میں تاجر کو دوکان میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مقتول آصف کو لین دین کے تنازعہ پر قتل کیا گیا،آصف کا تصور نامی شخص سے 2 لاکھ روپے کا تنازعہ چل رہا تھا۔پولیس نے مقتول کی نعش مردہ خانے جمع کرواکر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں