سابق وزیر قانون رانا اعجاز احمد خان انتقا ل کر گئے

بدھ 12 دسمبر 2018 23:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) سابق صوبائی وزیر قانون رانا اعجاز احمد خان انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ آج ( جمعرات)ڈبلیو بلاک ڈی ایچ اے فیز تھری میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں