لاہور، ناقص گوشت کی فروخت کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون
ویجیلنس اور میٹ سیفٹی ٹیموں کی علی الصبح مشترکہ کارروائی،2500 کلو گوشت برآمد ٹائون شپ میں میٹ سٹور اور پنڈی سٹاپ پر ندیم سٹورمضر صحت گوشت کی برآمدگی پر سیل ناقص گوشت غیر قانونی مذبح خانوں میں تیار کر کے فروخت کے لیے لایا گیا تھا : ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:07
(جاری ہے)
ویجیلنس ٹیم نے ریکی کر کے ناقص گوشت کا سراغ لگایا اورپکڑا گیا گوشت پیمکو کی بھٹی میں جلا کر تلف کر دیا گیا۔
میٹ سیفٹی ٹیموںنے باگڑیا ں میں 2 میٹ شاپس کو مزید بہتری کے لیے وارننگ نوٹس بھی جاری کیے ۔کیپٹن (ر) محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ مضر صحت گوشت کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں اور مقدمات بھی درج کروا رہے ہیں۔ گوشت کی کڑی نگرانی کے لیے ویجیلنس اور سپیشل میٹ سیفٹی ٹیمیں دو شفٹوں میں کام کرتی ہیں۔یاد رہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی گزشتہ دو ماہ میں 60 ہزار کلو کے قریب ناقص گوشت برآمد کر کے تلف کر چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر