مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کرسمس کی خوشی میں کیک کاٹا

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے اقلیتوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کرسمس کی خوشی میں کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے چیمبر میں لیگی رہنمائوں نے اقلیتی اراکین اسمبلی کی موجودگی میں کرسمس کی ِ خوشی کیں کیک کاٹا۔لیگی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقلیتوں کی نمائندگی ہر پلیٹ فارم پر کرتی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں