وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی فیصل آباد میں 2 نوجوانوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:00

لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد کے علاقے منصور آباد میں 2 نوجوانوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ بہیمانہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے اور مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے تقاضے پورے کئے جائیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں