تونسہ شریف میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:00

لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) پولیس نے تونسہ شریف میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے ہدایات جاری کی تھیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں