پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

اتوار 16 دسمبر 2018 00:30

لاہور۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ٹوسالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں