25دسمبر کو یوم قائداعظمؒ منا یا جا ئیگا

اتوار 16 دسمبر 2018 12:30

لاہور۔16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) ملک بھر میں 25دسمبر بروز منگل کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا یوم پیدائش منایا جائیگا، یوم قائد اعظمؒ کے مو قع پر خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی ، جن میں افکا ر قائدؒ اور قیا م پاکستان کیلئے کی جا نے وا لی ان کی کاوشوں با رے نو جوان نسل کو آگاہی دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں