بادامی باغ ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

اتوار 16 دسمبر 2018 17:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) بادامی باغ ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بادامی باغ ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا جبکہ زخمی 32 سالہ منازل ک وتشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کردیاگیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں