جامعہ اصحاب صفہ لاہور میں تین ماہ کے تجویدی کورس کے لیے داخلوں کا آغاز

نامور قاری مولانا قاری زکی اللہ کیفی علماء و مدرسین کو ائمہ حرم اور دیگر نامور قراء کے انداز میں تجویر پڑھائیں گے

پیر 17 دسمبر 2018 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) جامعہ اصحاب صفہ جامع مسجد رحمت اللہ 1 رشید پارک اچھرہ لاہور میں تین ماہ کا تجویدی کورس میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مولانا قاری مومن شاہ صاحب کی سرپرستی میں ملک کے نامور قاری مولانا قاری زکی اللہ کیفی کورس میں شریک مدرسین،مؤذنین، طلبہ ، حفاظ اور ائمہ کرام کو تین ماہ کے عرصہ میں ائمہ حرمین شریفین کے انداز میں نماز اور تراویح پڑھانے ،مختلف انداز میں آذان کی مشق اور اس کے ساتھ ساتھ ترتیل و تجوید میں مشق اور خلاصہ تجوید پڑھائیں گے کامیاب ہونے والوں کو سند فراغت بھی دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں