مری واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف مقدمہ درج، ترجمان وزیراعلیٰ شہبازگل کا ٹویٹ

پیر 17 دسمبر 2018 18:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر مری واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجما ن ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مری میں سیاح فیملی کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں