5تھانوں کے انچارج انوسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

پیر 17 دسمبر 2018 22:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن انعام وحید نے 5 تھانوں کے انچارج انوسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ظہیر الدین بابر کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس بی ،نصر اللہ چٹھہ کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواں کوٹ ، عارف ایوب کوانچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادمان ،قیصر عزیز کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ شالیماراور اعجاز رسول کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں