مقدس تحاریر والے کاغذات بشمول اخبارات سے مختلف اشیا کی پیکنگ پر پابندی عائد

پیر 17 دسمبر 2018 23:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے مقدس تحاریر والے کاغذات بشمول اخبارات سے مختلف اشیا کی پیکنگ پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔مقدس تحاریر کے تقدس کے پیش نظر سیکشن144 کے تحت پیکنگ پر پابندی عائد کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں