پاکستان تحریک انصاف نے کبھی نجکاری کی مخالفت نہیں کی ،ہماری پالیسی صاف شفاف اور ملک کے مفاد میں ہوگی ،پہلے مرحلے میں بلوکی اور حویلی بہادر شاہ کی نجکاری کر رہے ہیں، ہمیں منفی سوچ سے نکل کر مثبت سوچ کو پیدا کرنا ہوگا،ملکی ترقی میں ا قلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کا کرسمس تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے گفتگو
منگل 18 دسمبر 2018 00:50
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیں منفی سوچ سے نکل کر مثبت سوچ کو پیدا کرنا ہوگا۔
دونوں کمیونٹی کے لوگوں کو ایک دوسرے کی مشکلات کو سمجھنا چائیے۔ہمیں مل کر ملک کی ترقی کے لئے سوچنا ہوگا۔وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انسانی خدمت اور دوسروں کا احترام ہر مذہب میں لازمی ہے۔ہمارے لیے ہماری اقلیتیں بہت اہم ہیں۔ ہم سب مل کر ترقی کریں گے۔ہمیں ہنرمندی کی بہت ضرورت ہے اور اس کے لیے مسیحی برادری کی خدمات اچھی ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پہلے مرحلہ میں دو پاور یونٹس جن میں بلوکی اور حویلی بہادر شاہ کو نجکاری کیلئے فائنل کیا ہے۔پی آئی اے خسارے میں جا رہی ہے جبکہ پاکستان سٹیل مل بند پڑی ہے اس کے ساتھ ساتھ انشورنس کمپنیاں بنک اور دیگر اداروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے کبھی نجکاری کی مخالفت نہیں کی بلکہ ہم شفافیت پر زور دیتے ہیں۔ہماری پالیسی صاف شفاف اور ملک کے مفاد میں ہوگی۔تقریب کے اختتام پر کرسمس کا کیک بھی کاٹا گیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت