منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل نے سوالنامے کے جوابات اورحتمی بیان قلمبند کر ادیا

منگل 18 دسمبر 2018 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل نے عدالتی سوالنامے کے جوابات جمع کراتے ہوئے اپنا حتمی بیان قلمبند کر ادیا ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج علی رضا نے کیس کی سماعت کی ۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران غیر ملکی ماڈل ٹریسا نے عدالتی سوالنامے کے جوابات جمع کراتے ہوئے اپنا حتمی بیان قلمبند کرایا جس کے بعد عدالت نے فریقین کے وکلاء کو آج کے روز حتمی بحث کیلئے طلب کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں