لوئرمال پولیس کی کارروائی ‘جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے والے ملزم گرفتار

منگل 18 دسمبر 2018 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) لوئرمال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے والے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اجمل نامی ملزم شہریوں سے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس بنانے کے لئے پیسے بٹورتا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے قبضے سے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس، لائسنس اور فائلیں اورجعلی پریس کارڈ بھی برآمد کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں