گراں فروشی پر60فراد کیخلاف مقدمات درج ،6دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیا

منگل 18 دسمبر 2018 20:22

لاہور ۔18دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈی سی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر60فراد کیخلاف مقدمات درج ،66افراد کو حراست میں لے لیااور6دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیا، اس دوران 37000روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں