خواجہ سعد رفیق کا پروڈکشن آرڈر جاری کر نا سپیکر اور پارلیمنٹ کے وقار میں اضافے کا باعث بنے گا‘آصف کرمانی

منگل 18 دسمبر 2018 21:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وسینیٹر آصف کرمانی نے کہاکہ خواجہ سعد رفیق کا پروڈکشن آرڈر جاری کر نا سپیکر اور پارلیمنٹ کے وقار میں اضافے کا باعث بنے گا۔

(جاری ہے)

خواجہ سعد رفیق پرانے سیاسی کارکن اور انکی جمہوریت کے لئے خدمات ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں