ایل ڈی اے کا آپریشن ‘بند روڈ پر 164دکانیں سربمہر

بدھ 19 دسمبر 2018 17:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز سمن آباد ٹائون انتظامیہ کے تعاون سے بند روڈ لاہور پر آپریشن کر کے فرنیچر مارکیٹ کی 164دکانیں سربمہر کردیں ۔

(جاری ہے)

یہ دکانیں غیر قانونی تعمیر شدہ تھیں اور ان کے کمرشل نقشے منظور شدہ نہیں تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں