نیو بھوگیوال میں 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

بدھ 19 دسمبر 2018 17:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) گجر پورہ کے علاقہ نیو بھوگیوال میں 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق 50سالہ شخص کی شناخت امیر کے نام سے ہوئی جو شیخوپورہ کا رہائشی ہے۔

(جاری ہے)

50 سالہ امیر ولد تاج الدین کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے میو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں