پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب 22 دسمبر کو ہوگی

ایوان اقبال میں منعقد ہونے والی تقریب میں وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے‘ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

بدھ 19 دسمبر 2018 19:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب 22 دسمبر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ایوان اقبال میں منعقد ہونے والی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حکومت کی کارکردگی کے بارے میں اظہار خیال کریں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں