اپوز یشن صبر کرے ابھی تو پار ٹی شروع ہو ئی ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

ملک کے دیو الیہ ہو نے کی با تیں اپوز یشن سستے شہر ت حا صل کر نے کیلئے کررہی ہے

جمعہ 11 جنوری 2019 16:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) تحریک انصاف کے بانی رکن سا بق انچارج میڈ یا سیل پی ٹی آ ئی پنجا ب مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پاکستان د نیا میں تر قی یا فتہ اور پر امن ملک بن کر ابھرے گا ،ملک کے دیو الیہ ہو نے کی با تیں اپوز یشن سستے شہر ت حا صل کر نے کیلئے کررہی ہے حقیقت یہ ہے کہ ملک تر قی کے را ستے پر چل پڑا ہے۔

ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی رہنما ئو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت میں ریکارڈ تر قیا تی کام ہو رہے ہیں صر ف ان کی مشہوری نہیں کی جا رہی اپوز یشن صبر کرے ابھی پار ٹی شروع ہو ئی ہے پا نچ سا ل با قی ہیں پی ٹی آئی ملک کی جڑو ں سے بھی کر پشن کا خا تمہ کرکے د م لے گی ۔انہوں نے کہا کہ ان شا ء اللہ پی ٹی آ ئی کے دور میں ہی پاکستان د نیا کی تر قی یا فتہ مما لک کی صف میں کھڑا ہو گا وہ و قت دور نہیں جب ملک سے بے روز گاز ی ‘ لا قا نو نیت ‘ غر بت اور جہا لت کا خا تمہ ہو گا تعلیم او ر صحت کے شعبو ں میں پی ٹی آ ئی حکومت انقلا بی تبد یلیاں لا رہی ہے سا بق حکمرانو ں نے تر قیا تی منصو بو ں کے نام پر اپنے چہیتو ں کو نوازا پی ٹی آ ئی حکومت تمام کام میر ٹ پر کررہی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں