پی ٹی آئی حکومت اپنے پانچ سا لو ں میں ملک کی تقد یر بد ل دے گی‘اسلم صد یقی

لٹیرے احتسا ب شرو ع ہو تے ہی سیا سی انتقام کے نعرے لگانا شروع ہو گئے‘ رہنما پی ٹی آئی

جمعہ 11 جنوری 2019 16:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) پاکستان تحریک انصاف علماء و نگ پنجا ب کے صدر محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے پانچ سا لو ں میں ملک کی تقد یر بد ل دے گی، وز یراعظم عمران خان کی ترجیح عوام کو بنیادی اور بہتر سہولتوں کی فراہمی ہے تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ اور بااختیار بنا کر ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کی خواہاں ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے علما ء کے و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہاکہ پی ٹی آئی انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی ۔ کر پشن کیخلا ف احتسا ب کاعمل شفا ف طر یقے سے جاری ہے احتسا ب شرو ع ہو تے ہی سیا سی انتقام کے نعرے لگانے والے احتسا ب خو د لٹیرے ہیں ن لیگ کی قیاد ت انہی مقد ما ت میں گر فتار ہو ئی ہے جو ان کے دور حکومت میں ہی بنائے گئے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں