ریونیو ریکوری نہ کرنے پر پٹواری معطل

بدھ 16 جنوری 2019 18:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کے ریونیو اجلاس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ریونیو ریکوری نہ کرنے پر پٹواری ندیم لودھی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

معطلی کے احکامات اے سی رائیونڈ شاہد محبوب نے جاری کیے۔پٹواری ندیم لودھی کماس اور برہان پورہ میں تعینات تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں