انجن شیڈ سے دو انجنوں کی ٹریکشن موٹر کی تاریں چوری

بدھ 16 جنوری 2019 21:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) ریلوے انجن شیڈ سے دو انجنوں کی ٹریکشن موٹر کی تاریں چوری ہو گئیں۔بتایا گیا ہے کہ نیو ڈیزل انجن شیڈ سے لاکھوں روپے مالیت کی 6403، اور6304 انجن کی ٹریکشن موٹر کی تاریں چوری ہو گئیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چورریلوے نیو انجن شیڈ سے دونوں انجوں کی تاریں کاٹ کر لے گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں