محکمہ ایکسائز کے 62 افسران کی گریڈ 17میں ترقی

بدھ 16 جنوری 2019 21:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) محکمہ ایکسائز کے 62 افسران کو گریڈ 16 سے 17میں ترقی دے دی ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں سیکرٹری ایکسائز پنجاب شیر عالم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ترقی پانے والوں میں خالد حفیظ ،ملک فیاض آفتاب رحیم ،وسیم عارف بٹ ،غلام محمد ،نیاز سبحانی اور ذوالفقار احمد سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں