شاہدرہ موٹرسائیکل سواروں کی فارنگ سے 40 سالہ اصغر شدید زخمی

جمعرات 17 جنوری 2019 00:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) شاہدرہ کے علاقہ نین سکھ چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فارنگ سے 40 سالہ اصغر شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں لٹن روڈ میانی صاحب قبرستان کے قریب فارنگ سے 36 سالہ صفدر ہلاک ہوگیا ۔ایدھی ایمبولینس کے 36 صفدر کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیاگیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں