صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن کا جی سی یو کے پروفیسر ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی اور نوائے وقت کے رپورٹر میاں علی افضل کے والد کے انتقال پر اظہار ِ افسوس

جمعرات 17 جنوری 2019 20:58

لاہور۔17 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کاگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے فارسی کے معروف پروفیسر ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی اور نوائے وقت کے رپورٹر میاں علی افضل کے والد کے انتقال پر اظہار ِ افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ دے ور غمزدہ خاندانوں کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں