حکومت پنجاب نے 2افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جمعہ 18 جنوری 2019 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) حکومت پنجاب نے 2افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) سعید احمد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل رحیم یار خان اورمحمد جہانزیب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحیم یار خان تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں