گوشوارے جمع کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 23ممبران کی رکنیت بحال

جمعہ 18 جنوری 2019 18:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کروانے پرپنجاب اسمبلی کے 23ممبران کی رکنیت بحال کردی ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق جن ممبرا ن کی جانب سے گوشوارے جمع کروائے گئے ہیں ان میں سید یاور عباس بخاری ، عمار یاسر ، سلیم سرور جوڑا ، عارف اقبال ، چوہدری امجد جاوید وڑائچ ، محمد نواز چوہان ، ارشدمجید خان نیازی ، محمدالیاس ، رائے حیدر علی خان ، محمد صفدر شاکر ،شفیق احمد ،اعجازخان ، آغا علی حیدر ، شیم آفتاب ، شجاعت نواز ، محمد شعیب ادریس ، محمداجمل چیمہ، حامد راشد ، فیصل حیات ، نواب زادہ وسیم خان بادوزئی ، زوار حسین وڑائچ ، محمد طاہراور نسرین طارق شامل ہیں ۔

مذکورہ ارکین کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھنے کی اجازت دید ی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں