را ئے ونڈ میں جعلی اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

ملا وٹ شدہ زہریلادودھ مختلف بیما ریا ں پیدا کرنے کا سبب بننے لگا ، ذمہ دا را ن ادا رے خاموش تما شا ئی بن گئے

جمعہ 18 جنوری 2019 20:15

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) را ئے ونڈ میں جعلی اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،ملا وٹ شدہ زہریلادودھ مختلف بیما ریا ں پیدا کرنے کا سبب بننے لگا ، ذمہ دا را ن ادا رے خاموش تما شا ئی بن گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق را ئے ونڈ اور گردونواح میں نا قص اور مضر صحت دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر شہر یو ں کو دونوںہا تھوں سے لو ٹ کر بیما ریا ں فروخت کی جا رہی ہیں ،شہر بھر سمیت دیگرعلا قو ں میں کیمیکل ملا دو د ھ لو گو ںکو مو ت کے منہ میں لے جا رہا ہے ،ڈیری مالکا ن سمیت جعلی دودھ تیارکرنیوالے افراد نوٹوں میں کھیلنے لگے ہیں ۔

مصنوعی دودھ میں انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی نقصان دہ کیمیا ئی چیزیں ملا ئی جا رہی ہیں جس سے نہ صرف دودھ کی مقدار میں اضا فہ ہو تا ہے بلکہ دودھ میں موجو د فا رمولین دودھ کو زیا دہ دیر تک خراب نہیں ہونے دیتا ،دودھ پینے کے بعد عوام مہلک بیما ریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔را ئے ونڈ کی سیا سی اور سما جی تنظیموں نے وزیرا علیٰ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے را ئے ونڈ میں جگہ جگہ مصنوعی دودھ کی سرعا م فروخت کی جا رہی ہے اور اس دودھ کو لیب میں چیک بھی کیا جا ئے اور نا قص دودھ بیچنے والوں کے خلا ف سخت کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں