برطرف ملازمین اپنی نااہلی چھپانے کیلئے منفی پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں، ترجمان ریسکیو 1122 کی وضاحت
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:41
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ادارے کی دوسرے ادارے سے کو ئی معلومات لینا یا شکایت کے حوالے سے پوچھنا عمومی طریقہ کار ہے۔
کسی کو بھی بغیر سنے مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا اور یہی حقیقی انصاف کا تقاضا ہے۔اور اس طرح کی دفتری خط و کتابت کوبلا تحقیق خبر کے طور پر ادارے کے موقف کو سنے بغیر نشر کرنا اصولوں کے منا فی ہے ۔میڈیا گروپ میں چلنے والا اینٹی کرپشن کا لیٹر بغیر تاریخ ،لیٹر نمبر اور جعلی دستخط کے ساتھ وائرل کیا گیاجس سے یہ بات بھی واضع ہوتی ہے کہ برطرف اور نااہل ملازمین اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے ایسے لیٹرز کو وقت سے پہلے میڈیا کو پہنچا کر ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔مزید براں حقیقت جانے بغیر میڈیا پر ایسی خبریں شائع کرنے سے ادارے کے محنتی افسران اور سٹاف جو عوام کو24گھنٹے سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محنت کرتے ہیں کیلئے بددلی کا باعث بنتی ہیں ۔ ریسکیو 1122کی کارکردگی مینجمنٹ کی دن رات محنت، شفافیت ،میرٹ اور ادارے کے مثالی نظم و ضبط کا منہ بولتا ثبوت ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت