سا نحہ ساہیو ال کی جتنی مذ مت کی جائے کم ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

اصل حقا ق سامنے آ نے پر ہی صور تحا ل واضح ہو گی سا نحہ سا ہیو ال کی ابھی تحقیقا ت جاری ہے سی ٹی ڈی کے اہلکارو ں نے اپنے اختیار ات کا ناجائز استعما ل کیا جو قا بل مذ مت ہے‘رہنماپی ٹی آئی

اتوار 20 جنوری 2019 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2019ء) تحریک انصاف کے بانی رکن سا بق انچارج میڈ یا سیل پی ٹی آ ئی پنجا ب مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ سا بق حکمرانو ں نے سفار شی اور من پسند چہیتو ں کوہر محکمہ میں جگہ دی سا نحہ ساہیو ال کی جتنی مذ مت کی جائے کم ہے محکمہ انسداد دہشتگردی کے اہلکار ذ مہ داری کا مظاہرہ کر یں بغیر تحقیقا ت کے کسی کی جان لینا بہت بڑا ظلم ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت میں ایسے ظلم کرنے والو ں کو کسی صور ت برداشت نہیں کیاجائے گا سا نحہ سا ہیو ال کی ابھی تحقیقا ت جاری ہے اصل حقا ق سامنے آ نے پر ہی صور تحا ل واضح ہو گی کہ قصور وار کو ن ہے گاڑی میں سوار افراد کو رو ک کر گر فتاربھی کیاجا سکتا تھا مگر سی ٹی ڈی کے اہلکارو ں نے اپنے اختیار ات کا ناجائز استعما ل کیا جو قا بل مذ مت ہے انہو ں نے کہا کہ ظلم کرنے والے ضرور نشا ن عبر ت بنیں گے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کا فوری نو ٹس لے لیا ہے انصا ف کے تقا ضے پورے کیے جا ئیں گے مظلو مو ں کوہر قیمت پر انصا ف ملے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں