وزیراعلیٰ پنجاب کا ضلع کچہری پاکپتن میں فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم

پیر 21 جنوری 2019 20:50

لاہور۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضلع کچہری پاکپتن میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں