ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کی زیر صدارت ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس

منگل 22 جنوری 2019 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کی زیر صدارت ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ممبران ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمرشل و رہائشی عمارتوں کی تعمیر کیلئے پانچ کیسز پیش کیے گئے۔پانچوں کو منظور کر لیا گیا۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے ایم او پی تمام زون کے زیڈ او پی سے نقشہ منظوری کیلئے جمع کیسوں کی تفصیلات لیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں