پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

منگل 22 جنوری 2019 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اخترکی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں34 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،8جائزہ رپورٹس،2پینل آف ایگزامینرزاور ایک توسیع کے کیس کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں