صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 22 جنوری 2019 23:10

لاہور۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 07سی08 روپے فی کلو، پیاز15 سی16 روپے اور ٹماٹر26 سی28 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے، پالک 14 سی15، بینگن23سی25 ، بھنڈی توری110سی114 ،کریلہ67 سی70، گھیا کدو48 سی50 ، مٹر23 سی25 ، اروی43 سی45 ، شملہ مرچ 67 سی70، پھول گوبھی15 سی16 ، بند گوبھی09 سی10 ، شلجم7سی8،مولی7سی8 اور لیموں چائنہ 38 سی40 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں