پولیس افسران کی ایس ایس پی کے عہدے پرترقی کانوٹیفکیشن جاری

جمعہ 15 فروری 2019 23:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2019ء) حکومت نی16پولیس افسران کی ایس ایس پی کے عہدے پرترقی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانیوالوں میں توصیف حیدر،غلام مبشرمیکن،قیصربشیرمخدوم ،لاہور:کیپٹن ریٹائرڈلیاقت علی ملک،منتظرمہدی،عمران کشوراوراسدسرفرازخان،کیپٹن(ر)علی ضیا،نجیب الرحمان بغوی ، محمد انو ر کھیتر ان ،عمرفاروق سلامت،امیرعبداللہ خان نیازی،مصطفی حمیدملک، کیپٹن (ر)مستنصرفیروز،محمدندیم اورمحسن حسن اقبال شامل ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں