پولیس نے یکم فروری سے 15فروری تک پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈائون کی رپورٹ جاری کردی

اتوار 17 فروری 2019 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) لاہور پولیس نے یکم فروری سے 15فروری تک پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈائون کی رپورٹ جاری کردی ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پتنگ بازی میں مصروف 839افرادگرفتار کرکے متعلقہ تھانوں میں813 مقدمات درج کئے گئے ۔ سٹی ڈویژن سی152، کینٹ 296، ماڈل ٹائون210،اقبال ٹائون 77،سول لائن 44جبکہ صدر ڈویژن سے 60پتنگ بازوں کو گرفتار کیاگیا۔کارروائی کے دوران 04ہزار کے قریب پتنگیں،03سو چرخیاں،ڈ ور پنی اور دیگر سامان برآ مدکیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں