شیخوپورہ ‘نجی سکول میں خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ پولیس نے ویڈیو کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا

اتوار 17 فروری 2019 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) شیخوپورہ کے علاقے سلیم کوٹ کے ایک نجی سکول میں خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ پولیس نے ویڈیو کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل نے ٹویٹ کے زریعے گرفتاری کی صدیق کرتے ہوئے کہاکہ ملزم کا نام صغیر ہے اور نجی سکول کا مالک ہے ۔ ملزم تحریک اسلامی نامی پارٹی کا صدر ہے ۔ ملزم صغیر کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو اس پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں