مریدکے ‘نوجوان لڑکی نے نامعلوم وجہ سے نہر میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی

اتوار 17 فروری 2019 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) مریدکے حافظ آباد روڑ پر نوجوان لڑکی نے نامعلوم وجہ سے نہر میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق مریدکے خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ورثا کی تلاش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں