پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال کا بجٹ مئی کے تیسرے ہفتے میں پیش کرنیکی تیاریاں

پیر 18 فروری 2019 21:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2019-20کا بجٹ مئی کے تیسرے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تمام سرکاری محکموں کے ذمہ داران کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں