ٹریفک وارڈنز جے ٹی اے ڈی اے کی سمری منظور

ٹی اے ڈی اے 5ہزار 600 سے بڑھا کر 7ہزار 300 کر دیا گیا

پیر 18 فروری 2019 21:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) ٹریفک وارڈنز جے ٹی اے ڈی اے کی سمری منظور کرلی گئی ۔ ٹریفک وارڈنز کا ٹی اے ڈی اے 5ہزار 600 سے بڑھا کر 7ہزار 300 کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں تعینات ٹریفک وارڈنز کا الائونس بڑھا یا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں