پی پی اراکین کی سراج درانی کی گرفتاری کیخلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر اسمبلی اجلاس میں شرکت

جمعرات 21 فروری 2019 18:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) پیپلز پارٹی کے اراکین نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

نیب کے اقدام کے خلاف ایوان کی کارروائی سے واک آئوٹ کے موقع پر مسلم لیگ نے بھی پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں